کی باضابطہ ویب سائٹ پر خوش آمدید Canadian Exports

 

دُنیا بھر سے بین الاقوامی درآمد کنندگان کی ایسی خدمات اور مصنوعات کے حصول Canadian Exports   میں مدد فراہم کرتی ہے جن کی ضرورت انہیں کینیڈا سے ہو۔ ہم ایک ایکسپورٹ پروموشن میگزین اور ایک ویب سائٹ پیش کرتے

ہیں۔ ان دونوں پر، آپ کی مارکیٹ میں داخل ہونے کے خواہش مند برآمدکنندگان کے اشتہارات دیئے جاتے ہیں۔

 

 ہماری سادہ اور باسہولت خدمات میں شامل ہیں:

  -  آپ کے لیے کسی بھی کینیڈین مصنوعات، سروس اور/یا بزنس کے سلسلے میں سمجھ، معلومات، جانچ اور تجاویز۔

  - ابتدائی رابطے کرنے کے سلسلے میں آپ کی مدد۔

  - ان رابطوں سے بات چیت کے سلسلے میں سہولت فراہم کرنا۔

  - ان رابطوں سے ملاقات کے لیے آپ کے لیے بزنس سفر کا انتظام کرنا۔

  - ٹریڈمشنز، تجارتی و فود، تجارتی میلوں اور دیگر معاملات پر آپ کو معلومات فراہم کرتے رہنا۔

 

 اس درآمد/ برآمد کے پورے عمل میں ہم معاونت اور رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔ آپ کسی بھی مرحلے پرہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

(e-magazine) ای میگزینکا   Canadian Exportsحاصل کرنے کے لیے، ’’ڈاک کی فہرست‘‘ کے لنک پر جائیں اور ہم آپ کو میگزین مفت ای میل کر دیں گے۔

 

ہماری ویب سائٹ پر وقتاً فوقتاً آتے رہیے کہ اسے روزانہ اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔

 

ہم سے رابطہ کریں، اپنی تمام ضروریات اور سوالات کے لیے، چاہے وہ کتنے ہی مخصوص اور تفصیلات کے متقاضی ہوں۔ ہمیں آپ کی ہر ممکن مدد کر کے خوشی ہو گی، ہم اسی طریقِ کار سے کینیڈین ایکسپورٹس کو پروموٹ کرتے ہیں۔

اہم: ہماری تمام خدمات/سروسز ﴿کینیڈا کو درآمد کرنے کے خواہش مند بین الاقوامی تجارت کرنے والوںکے لیے﴾ بغیر کسی قیمت کے بالکل مفت ہیں 

Canadian Exports

 . کے ملازمین، ایوسی ایٹس اور مشیر یا کنسلٹنٹ کبھی بھی کسی قسم کی وصولی یا ادائیگی یا اُجرت،بینک طلب کرتے ہیں نہ ہی  (password)   پاس ورڈیا (username) اکائونٹ نمبر،کریڈٹ کارڈ نمبر، یوزر نیمکسی قسم کی دوسری ذاتی، حساس یا خفیہ معلومات کے سلسلے میں پوچھتے ہیں۔ اُن ﴿کمپنیوں، بزنس، افراد یا دوسروں﴾ سے خبردار رہیے ،جو ایسا کرتے ہیں۔

 

  - اس ترجمے میں کسی غلطی کی صورت میں، برائے مہربانی ہماری معذرت قبول کریں اور ہمیں مطلع کریں۔

 

 

Inquiries To Buy

Description Category Country Deadline Estimated Value
Printing Work Provision Business Services Denmark June 23, 2017 $60,000
Services for Analysis Business Services France July. 16, 2017 $115,000
Selection and Executive Assessment Services Marketing & Business Development United Kingdom Feb 01, 2018 $15,000
Quality Management Systems  Marketing & Business Development United Kingdom May 3, 2017 $162,000
Purchasing System for Education Transport Services  Other, Miscellaneous United Kingdom April 13, 2017 $8,500,000
Hazardous Substances  Other, Miscellaneous  Germany May 23, 2017 $135,000

>>  Access All Inquires...

Canadian Exports Magazine

To receive Canadian Exports Magazine to your email, join our Info-Letter above.



  • Nov Dec 2009
  • Sep Oct 2009
  • Jan. Feb. 2012 issue
  • Canadian Exports Magazine March 2015


Trade Shows and Events

Sounds good? Then put us to the test